اضواء کے قلم سے

1
مصنف :
موضوع :
 - 

مکہ اور مدینہ المنورہ کی زیارت کا سفر




دمام سے مکہ اور مدینہ المنورہ کی زیارت کا سفر معہ تصاویر






حضور نبي کريم صلي اللہ عليه و اله و سلم نے زيارت کے سفر کي اجازت صرف تين مقامات کے لئے دي تھي:
مسجد الحرام، مسجد نبوي اور مسجد اقصي۔۔


اس کے علاوہ آپ نے کسي اور مقام کي طرف زيارت کے سفر سے منع فرمايا تھا آپ سے محبت کا تقاضا يہ ہے کہ آپ کے حکم کي پابندي کرتے ہوئے آپ کي مسجد کا ہي قصد کيا جائے اور اسے ہي اپني عقيدت کا مرکز بنايا جائے









قال صلى الله عليه وسلم : لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد المسجد الحرام ومسجدي هذا والمسجد الأقصى










حـــــرم کي حدود

حــرم کي حدود ميں لـڑائي جـھگڑا، شـکار کرنا اور حتـي کہ يہاں کي نبـاتات کو نقـصان پہنـچانا بھـي منـع ہے رسول اللہ صـــلي اللہ عليـہ والہ وسلم کي بعـثت سے قـبل بھي عرب اس حرمـت کا پورا احتـرام کيا کرتے تھے کيــونکہ يہ لوگ سيــدنا اســماعيل عليہ الســـلام کي امــت تھـے اور آپ کي تعلــيمات کــم از کم اس معاملے ميں پـــوري طرح زنـدہ تھيں



















مرد وں كيلئےاحـرام دو چتـادروں پر مشـتمل ہوتا ہے جـس ميں سے ايک دھـوتي کـے طور پر بانـدھ لي جاتي ہے اور دوسـري سيـنے پر لپيـٹ لي جاتي ہے

يہ اس بات کا اعلان ہـے کہ ہـم نے اپنے پـروردگار کـے حکم پر نـت نـئي ورائـٹي کے لبـاس چـھوڑ کر ايک سـادہ تـرين لباس اختـيار کرليا ہے جـس ميں ہم اس کے حضـور حاضري دينـے کے لئے جارہـے ہيں




چونکـہ حج يا عمرہ شيــــطان کے خـلاف ايک علامتــي جنـگ ہے، اس لئے اسے احــرام مقــرر کي گئـي ہے


احـرام بانـدھتے ہي انسـان پر کئي پابـندياں عائـد ہو جاتـي ہيں







احــرام كى نيـت باندھ کر مکـہ کي طرف ســفر کرنے کا اپنا ہي مــزا ہے اس ســفر ميں انسـان اپنـے رب کـے دربـار ميں جـارہا ہوتا ہے دنيــا ميں اپنــے محبـوب سے ملنے کے لئے انسان کيســا سج سنــور کر تـيار ہوتا ہے اور کيــسے جـوش و جـذبے کے ســاتھ اس کي طرف جـاتا ہے يہاں کائــنات کـے مالک ســے ملنــے کے لئے جـس کي محـبت ايک بنــدہ مومـن کا کل اثــاثہ ہے






جاري الــموضـــوع  ...........

1 comment:

  1. السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    جزک اللہ
    بہنا آپ خوش نصیب ہیں جو ان مقدس مقامات کی زیارت کر سکی۔
    آپ نے تساویر کے سااتھ جو معلومات شیئر کیں ہیں اس کے لیئے بہت بہت شکریہ
    اللہ رب العزت آپ کی عبادتوں اور جائز دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں