اضواء کے قلم سے

1
مصنف :
موضوع :
 - 
سعودی آرامکو فیسٹیول

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


سعودیہ میں ہر سال دونوں عیدیں " اور یوم الوطنی " قومی دن " اور سالانہ 

 اسکول کی چھٹیوں میں تقریبا 2ماہ تک سعودی کلچر کو اجاگر کرنے 

کیلئے ایک فیسٹیول کا انتظام کیا جاتا ہے جسے آرامکو کمپنی بہت ہی اہتمام 

سے انتظام کرتی ہے اس سال 13 واں آرامکو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، اس 

کا اہتمام سعودی باشندے کرتے ہیں، اس میں ہر طرح کے ایونٹ شامل کیئے 

جاتے ہیں، جیسے کہ ظروف سازی،زراعت اور ایسے ہی دوسری 

ایکٹویٹیز،اس مرتبہ 90ہزار سے زائد وزٹرز نے آرامکو فیسٹیول دیکھا، 

یہاں کچھ ویڈیوز بھی حاضر خدمت ہیں.




1 comment:

  1. سعودی تہذ یب سے روشناس کرانے کے لیئے بصد شکریہ بہنا۔

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں