اضواء کے قلم سے

2
مصنف :
موضوع :
 - 


كيا مسلمان اپنےكافر بھائي كا ہديہ قبول كرسكتا ہے

دوبھائيوں ميں سےايك مسلمان اور دوسرا مشرك اورمالدار ہے

 ان دونوں كا حكم كيا ہے اور

 كيا مسلمان بھائي كےليےاپنےكافرومشرك بھائي سے ہديہ لينا جائز ہے كہ نہيں ؟ 

الحمد للہ :
مسلمان شخص اپنےكافر يا مشرك بھائي كا ديا ہوا ہديہ قبول كرسكتا ہے

 كيونكہ اس ميں اس كي تاليف قلب ہوگي اور

 ہوسكتا ہے اللہ تعالي اس كي بنا پر اسے اسلام كي ہدايت نصيب كردے .
اللہ تعالي ہي توفيق بخشنےوالا ہے .

فضيلة الشيخ محمد صالح المنجد

فتاوي اللجنة الدائــــــــــمــة 


2 comments:

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں